جلسۂ یادحسین سے مفتی عارف پاشاہ قادری کاخطابؓ
کر نول4؍نومبر(اعتمادنیوز)سجادہ نشین ومتولی مسجدکالے کریم کرنول
سید شاہ عابدحسینی چشتی کی سرپرستی میں مسجدکالے کریم میں عظیم الشان جلسۂ
یادحسینؓ منعقد کیاگیا۔اس موقعہ پرخلف اکبردرگاہ حضرت سیدشاہ عبدالطیف
لاابالی ؒ کرنول مفتی سیدشاہ عارف پاشاہ قادری مہمان مقررکی حیثیت سے شریک
رہے۔انہوں نے حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ شہادت امام حضرت حسینؒ ہمیشہ
کے لئے یادرکھاجائے گا،انہوں نے مزیدکہاکہ شہادت امام حسین سے اسلام کوترقی
ملی نہ کہ تنزلی ،انہوں نے مسلمانوں سے درخواست کی کہ حضرت امام حسین ؒ کی
تعلیمات پرعمل پیراہونے کی کوشش کریں۔اس موقعہ پر سجادہ نشین درگاہ حضرت
سیدشاہ برہان الدین حسینی چشتی زہرہ پورسیدشاہ محبوب پاشاہ حسینی چشتی نے
بھی خطاب کیا۔اس جلسہ میں عوام کی کثیرتعدادشریک رہی۔آخرمیں سیدشاہ
عابدحسینی چشتی نے حاضرین کاشکریہ اداکیا۔
جلسۂ یادحسین سے مفتی عارف پاشاہ قادری کاخطابؓ
کر نول4؍نومبر(اعتمادنیوز)سجادہ نشین ومتولی مسجدکالے کریم کرنول
سید شاہ عابدحسینی چشتی کی
سرپرستی میں مسجدکالے کریم میں عظیم الشان جلسۂ